ٹینک کے معنی
ٹینک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹَینْک (یائے لین، ن مغنونہ) }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔, m["ایک قسم کی مسلح موٹر کار جو بغیر پیوں کے چلتی ہے یہ پہلے پہل انگریزوں نے جنگِ یورپ میں جرمنی کے برخلاف استعمال کی تھیں","پانی کا گَڑھا"]
Tank ٹَینْک
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : ٹَینْکْس[ٹَینْکْس (یائے لین، ن مغنونہ)]
- جمع غیر ندائی : ٹَینْکوں[ٹَیں (یائے لین) + کوں (واؤ مجہول)]
ٹینک کے معنی
"کار پوریٹر کو ہر وقت پٹرول بہم پہنچانے کے لیے.ایک ٹنکی ہوتی ہے جس کو کہ پٹرول کا ٹینک کہتے ہیں" (١٩٢٣ء، آئینہ موٹر، ٣٨)
"قلعہ کے اندر پہلے موٹرلاریوں کی قطار ملی پھر ٹینکوں کی" (١٩٤٢ء، غبار خاطر، ٥٤)
ٹینک کے جملے اور مرکبات
ٹینک توڑ
ٹینک english meaning
tank(lit.) week [~سبع]
محاورات
- ننگی بھلی کے ٹینکم مچوا