فلیش کے معنی
فلیش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ فَلیش }{ فَلَیش (ی لین) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو"فن ادارت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔ ماخذ زبان میں بطور فعل بھی مستعمل ہے۔, iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧١ء کو "الیکڑانی کرنوں کے عمل اطلاقات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
Flash فَلیش فَلَیش
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
فلیش کے معنی
"اگر اس قسم کی منزل دار سرخی کالم کی پوری چوڑائی کو محیط ہو تو اسے دہرا فلیش کہتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، فنِ ادارت، ١٧١)
فلیش کے جملے اور مرکبات
فلیش لائٹ
فلیش english meaning
flashFlash