پاتھ[1]
{ پاتھ }
تفصیلات
iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "پلیٹس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پاتھ[1] کے معنی
١ - پانی، ہوا، سورج، آگ، آسمان۔ (پلیٹس، شبدساگر، 2942)۔
انگلش
["water"]