پاتھی[2]

{ پا + تھی }

تفصیلات

iہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٩ء کو "اصطلاحات پیشہ وراں" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

پاتھی[2] کے معنی

١ - ایک خاص قسم کے مسالے کی بنی ہوئی کٹھالی جو سونے چاندی کے ساتھ پگھل جائے اور جل کر راکھ ہو جائے۔" (اصطلاحات پیشہ وراں، 2:4)