پاچھنا[1]
{ پاچھ + نا }
تفصیلات
iسنسکرت الاصل لفظ |پرچّھو| سے اردو میں قاعدے کے تحت ماخوذ مصدر ہے۔ اردو میں بطور فعل نیز گاہے بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٤٨ء کو "توصیف زراعات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["پرچّھو "," پاچْھنا"]
اسم
فعل متعدی, اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پاچھنا[1] کے معنی
["١ - پچھنے لگانا، گودنا، (نوکدار آلے سے) کچھ کے لگانا، چیرا لگانا، چیرنا، شگاف لگانا۔"]
["\"کچے پھل کو پاچھنے سے . دودھ نکلتا ہے۔\" (١٨٩٢ء، میڈیکل جیورس پروڈنس، ٢٨٢)"]
["١ - پچھنے لگانے کا نشتر۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 119:7)","٢ - [ زراعت ] شگاف؛ چیرا، تراش۔"]
["\"ایک شگاف کھڑا دیتے ہیں اس کو پاچھنا کہتے ہیں۔\" (١٨٤٨ء، توصیف زراعات، ١٢٤)"]