پاجی پرست

{ پا + جی + پَرَسْت }

تفصیلات

iفارسی سے ماخوذ اسم صفت |پاجی| کے ساتھ فارسی مصدر |پرستیدن| سے فعل امر |پرست| بطور لاحقہ فاعلی بڑھانے سے مرکب وصفی بنا۔ ١٨٧٠ء کو "الماس درخشاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

پاجی پرست کے معنی

١ - کمینہ پرور، وہ شخص جو رذیلوں کو نوازے، سفلہ پرور۔

 پاجی پرست سارے خوشامد پرست ہیں انصاف ہے ذلیل تمنا کے سامنے (١٨٧٠ء، الماس درخشاں، ٢٠٨)