پار[2]
{ پار }
تفصیلات
iفارسی سے اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت مرکبات میں جزو اول کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٠ء کو "فسانہ آزاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
پار[2] کے معنی
١ - گذشتہ یا آئندہ (سال)، تراکیب میں مستعمل۔
ہے رفاہ عام کو نشوونما حال و مستقبل بہ از پار و پرار (١٩١١ء، کلیات اسمٰعیل، ٢١٦)
مرکبات
پار و پرار