پارلیمانی کے معنی
پارلیمانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پار + لی + ما + نی }
تفصیلات
iانگریزی الاصل لفظ |Parlimentary| سے ماخوذ |پارلیمانی| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٧٤ء کو "روزنامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Parlimentary "," پارْلِیمانی"]
اسم
صفت نسبتی
پارلیمانی کے معنی
١ - پارلیمنٹ سے منسوب، جمہوری، جو دستور اور آئین کے مطابق ہو۔
"صوبوں میں پارلیمانی سیکریٹریوں کے تقرر کا امکان نہیں۔" (١٩٧٤ء، روزنامہ |جنگ| کراچی، ٢٠جنوری، ٦)
پارلیمانی english meaning
["Parliamentary"]