پانی کا نقش
{ پا + نی + کا + نَقْش }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پانی| کے ساتھ حرف اضافت |کا| لگا کر عربی اسم |نقش| لگانے سے مرکب |پانی کا نقش| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : پانی کے نَقْش[پا + نی + کے + نَقْش]
- جمع : پانی کے نَقّاش[پا + نی + کے + نَق + قاش]
- جمع غیر ندائی : پانی کے نَقْشوں[پا + نی + کے + نَق + شوں (و مجہول)]
پانی کا نقش کے معنی
١ - کوئی شے جو ناپائدار ہو اور فوراً ہی مٹ جائے، نقش برآب۔
"وسیع سلطنت . پانی کے نقش کی طرح محو ہوئے گی۔" (١٩٥٦ء، چنگیز (ڈرامہ)، ١٢٠)