پاپائیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pāpā'iyat meanings and details

پاپائیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + پا + اِیَت }

تفصیلات

iانگریزی اسم |Pop| سے عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں ماخوذ اسم |پاپا| کے بعد فارسی قاعدے کے تحت |ءیت| بطور لاحقہ کیفیت کے اضافہ سے |پاپائیت| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٥٣ء کو "نوائے ادب، بمبئی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Pop "," پاپائیت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پاپائیت کے معنی

١ - نظام پاپائی؛ پوپ کی سربراہی میں رومن کیتھولک چرچ کی حکومت۔

"شرح و بسط کے ساتھ ادارہ ہائے پاپائیت اور خلافت کا تقابلی مطالعہ کیا گیا ہے۔" (١٩٥٣ء، ماہنامہ نوائے ادب، بمبئی، ١٠ اپریل، ٣١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!