پاپولر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word popular meanings and details

پاپولر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + پُو + لَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٨ء کو "مکاتیبِ اقبال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Popular "," پاپُولَر"]

اسم

صفت ذاتی

پاپولر کے معنی

١ - مقبول عام، ہر دلعزیز، عام پسند۔

"اسرار خودی میں جو کچھ لکھا گیا وہ ایک لٹریری نصب العین کی تنقید تھی، جو مسلمانوں میں کئی صدیوں سے پاپولر ہے۔" (١٩١٨ء، مکاتیبِ اقبال، ٥٤:٢)

پاپولر or popular english Translation

["popular"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!