پاک بے نیاز
{ پاک + بے نِیاز }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |پاک| کے ساتھ |ب| بطور حرف جار لگا کر فارسی اسم نیاز لگانے سے مرکب |پاک بے نیاز| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء کو "بیگمات شاہان اودھ"" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
پاک بے نیاز کے معنی
١ - [ کلمۃ احترام ] اللہ، خدا، باری تعالٰی۔
"اے پروردگار! پاک بے نیاز تو ہی نے ہم کو دامان عصمت دیا ہے۔" (١٩٣٥ء، بیگمات شاہان اودھ، ٤٦)