پاک نویسی
{ پاک + نَوی + سی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |پاک| کے ساتھ فارسی اسم |نویس| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے مرکب |پاک نویسی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٩ء کو "ریزۂ مینا" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
پاک نویسی کے معنی
١ - ریاستوں میں ایک فوجی یونٹ جو پرچہ نویسی کرتا تھا۔
"حضورات پائے گاہ، پاک نویسی، جنسی، کٹی، گھاٹی اور غولی وغیرہ افواج مدت کی تخفیف میں آ چکیں۔" (١٩٣٩ء، ریزۂ مینا، (حاشیہ)، ٣٨٨)