پاکٹ ڈائری
{ پا + کِٹ + ڈا + اِری (کسرہ ا مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسما |پاکٹ| اور |ڈائری| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "زرگزشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : پاکِٹ ڈائِریز[پا + کِٹ + ڈا + اِریز (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : پاکِٹ ڈائِریوں[پا + کِٹ + ڈا + اِریوں (و مجہول)]
پاکٹ ڈائری کے معنی
١ - جیبی روزنامچہ۔
"پروفیسر . نے اپنی پاکٹ ڈائری میں حساب لگا کے ہمارے کان میں مژدہ سنایا۔" (١٩٧٦ء، زرگزشت، ٢٦١)