پاکیزہ صورت

{ پا + کی + زَہ + صُو + رَت }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |پاکیزہ| کے ساتھ عربی اسم |صورت| لگانے سے مرکب |پاکیزہ صورت| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٠ء کو"مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع : پاکِیزَہ صُورَتیں[پا + کی + زَہ + صُو + رَتیں (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : پاکِیزَہ صُورَتوں[پا + کی + زَہ + صُو + رَتوں (و مجہول)]

پاکیزہ صورت کے معنی

١ - جس کی شکل و صورت پاکیزہ ہو۔

"ایسی پاکیزہ صورت ہے جی چاہتا ہے دیکھا ہی کرو۔" (١٩٦٠ء، مہذب اللغات، ٤٨٠:٢)