پبلشنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Publishing meanings and details

پبلشنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَب + لِشِنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخود ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Publishing "," پَبْلِشِنْگ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پبلشنگ کے معنی

١ - کتاب اخبار یا رسالہ وغیرہ کی طباعت و اشاعت، چھاپنے کا عمل۔

"طباعت کا کام مسلمانوں کے ہاتھ میں ہے انگریزی پبلشنگ کی طرف بھی یہاں کے مسلمان توجہ کر رہے ہیں۔" (١٩٣٦ء، مکاتیب اقبال، ٨٠:٢)

پبلشنگ کے جملے اور مرکبات

پبلشنگ ہاؤس

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!