پبلک لائف کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word public life meanings and details

پبلک لائف کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَب + لِک + لا + اِف }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |پبلک| اور |لائف| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩١ء کو "قصہ حاجی بابا اصفہانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف زمان ( مؤنث - واحد )

پبلک لائف کے معنی

١ - زندگی کا وہ حصہ جس میں انسان کو عوام سے سابقہ پڑے، (کسی کو) عوام سے تعلق رکھنے والی زندگی، سماجی یا قومی خدمات کی زندگی۔

"اصلاح کار اور پبلک لائف کے. ابواب میں اسلامی خصوصیت کے لحاظ سے الفاروق میں بہت زیادہ مواد موجود ہے۔" (١٩٢٠ء، مکاتیب مہدی، ٤٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!