پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ

{ پَب + لِک + وَرْکْس + ڈِپارْٹ (کسرہ م مجہول) + مِنْٹ (کسرہ م مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسماء |پبلک| |ورکس| اور |ڈپارٹمنٹ| پر مشتمل مرکب اردو اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٤ء، کو "آئین قیصری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ کے معنی

١ - شعبہ تعمیرات عامہ، پی ڈبلیو ڈی P.W.D۔

"سرکاری کام ان ڈپارٹمنٹوں میں تقسیم ہوتا ہے، ہوم ڈپارٹمنٹ. پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ۔" (١٩٠٤ء، آئین قیصری، ٣٦)