پر کینہ

{ پُر + کی + نَہ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |پر| کے ساتھ فارسی اسم |کینہ| لگانے سے مرکب |آرکینہ| اردو میں بطور ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

پر کینہ کے معنی

١ - کینہ ور، دشمن، عداوت سے بھرا ہوا، بغض سے بھرا ہوا۔

 مہاراج نے سن کے غمگین ہوا کلا کام کی روسیں پرکیں ہوا (١٧٥٦ء، قصہ کام روپ و کلا کام، ٦٠)

٢ - با اندیش۔ (نوراللغات، 71:2)