پرابلم

{ پَراب + لَم }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماحوذ ہے اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "جلاوطن" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Problem "," پَرابْلَم"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پَرابْلَمْز[پَراب + لَمْز]

پرابلم کے معنی

١ - معاملہ، مسئلہ، دشوار امر۔

"بڑا پرابلم ہے پچھلے سال ویزا لے کر مسوری گیا تھا مگر. دنیا بدل چکی ہے۔" (١٩٦٧ء، جلاوطن، ١٧٠)