پرامید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pur-umeed meanings and details

پرامید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پُر + اُم + مِید }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |پر| اور اسم |امید| پر مشتمل مرکب |پرامید| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٣٨ء کو "چندر بدن و مہیار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

پرامید کے معنی

١ - امیدوں سے بھرا ہوا، جسے کامیابی کی توقع ہو۔

"یہ اس پرامید زمانے کا ذکر ہے جب انہیں کتابوں کی دکان کھولے. دو تین مہینے ہوئے ہونگے۔" (١٩٧٠ء، خاکم بدہن، ١٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!