پرسکون کے معنی
پرسکون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُر + سُکُون }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ صفت |پر| کے ساتھ عربی اسم |سکون| لگانے پر مرکب |پرسکون| اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٣ء، کو "فولاد سازی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
پرسکون کے معنی
١ - ٹھہرا ہوا، قائم۔
"پگھلی ہوئی دھات کو پرسکون (Deadmelt) حالت میں رہنا چاہیے۔" (١٩٧٣ء، فولاد سازی، ٢١٠)
٢ - مطمئن جو امن و عافیت سے ہو، جس میں بے چینی اور اضطراب نہ پایا جائے۔
"خزاں ایران میں طمانیت کا موسم بھی ہے. آہستہ خرام اور پرسکون"۔ (١٩١٩ء، کوہ دماوند، ١٥١)
پرسکون کے مترادف
آرمیدہ, آسودہ