پریمیر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word premier meanings and details

پریمیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِرے (کسرہ پ مجہول) + مِیَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "روزنامہ، جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Premiere "," پِریمِیَر"]

اسم

صفت ذاتی

پریمیر کے معنی

١ - لفظاً پہلا، (اصطلاحاً) کسی ڈرامے یا فلم کی پہلی نمایش (عموماً شو کے ساتھ)۔

"پریمیر شو کی بکنگ یکم نومبر سے شروع۔" (١٩٦٦ء، روزنامہ و جنگ، کراچی، ٣١ اکتوبر)

پریمیر or premier english Translation

["premiere"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!