پسو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Pissu meanings and details

پسو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِس + سُو }

تفصیلات

iہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧١٣ء کو |کلیات جعفرز ٹلی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک چھوٹا سرخ رنگ کا کیڑا جو سرد مرطوب مقامات پہ ہوتا ہے اور انسان و حیوان کا خون چوستا ہے","ایک قسم کا چھوٹا سا پر دار جانور جو سُرسُری سے مشابہ ہوتا ہے اور اکثر مرطوب ملکوں یا برسات کے دنوں میں پیدا ہوکر آدمی کا خون پیتا ہے","دیکھئے: پشو"]

پسو پِسُّو

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : پِسُّوؤں[پِس + سُو + اوں (و مجہول)]

پسو کے معنی

١ - ایک قسم کا چھوٹا سا پردار جانور جو سرسری سے مشابہ ہوتا ہے اور اکثر مرطوب ملکوں یا برسات کے دنوں میں پیدا ہو کر آدمی کا خون پیتا ہے۔

|پسو اپنی خوراک کے لیے انسانوں کو ڈستے ہیں اور مرض کے جراثیم کو انسانی جسم میں داخل کر دیتے ہیں۔" (١٩٧٠ء، گھریلو انسائیکلوپیڈیا، ٢٢٥)

پسو or Pissu english Translation

a fleaa chafing dishfleaname of a plant or seedpanicum italicum

محاورات

  • پسو کا ستانا نرا پاپ کمانا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!