پوسٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Poster meanings and details

پوسٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پوس (و مجہول) + ٹَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تصویر والا اشتہار جو بہت بڑا ہو اور بہت دور سے پڑھا جائے"]

Poster پوسْٹَر

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : پوسْٹَرْز[پوس (و مجہول) + ٹَرْز]

پوسٹر کے معنی

١ - اشتہار جو شارع عام پر چسپاں کیا جائے یا تقسیم کیا جائے۔

"سامعین پر پمفلٹ، پوسٹر اور کارڈ پھینکے۔" (١٩٧٢ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ٣ دسمبر، ١)

پوسٹر or Poster english Translation

postera scouta spyan emissaryan investigatordeeply readPostersearchingvery learned

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!