پوشیدگی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word poshīdagī meanings and details
پوشیدگی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پو (و مجہول) + شی + دَگی }
تفصیلات
iفارسی مصدر |پوشیدن| سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی مستعمل ہے اور ١٧٩٩ء کو "تجلیات ستہ نوریہ (قلمی نسخہ)"میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پردہ دادی"]
پوشیدن پوشِیدَگی
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
پوشیدگی کے معنی
"حجاب نور الانوار کا ہم سے بہ سبب کمال اس کے نور کے ہے. جیسے آفتاب کی پوشیدگی خفاش اور موشک کور سے۔" (١٩٢٥ء حکمتہ الاشراق، ٣٢٧)
"ایک فرقہ وہ ہے کہ کہتے ہیں کہ چیزوں کا شروع یقیناً نہیں، صرف پوشیدگی سے ظہور میں آتے ہیں۔" (١٨٦٦ء، تہذیب الایمان، ٥٩٧)
پوشیدگی کے مترادف
اخفا, تنہائی, خلوت
اخفاء, پردہ, پنہانی, تنہائی, چھپانا, چھپواں, خفا, خلوت
پوشیدگی or poshīdagī english Translation
concealment; secrecy; ambiguitydubiousnessConcealmentparties to a litigationplaintiff and defendant (in a law suit)secracysecrecy