پٹرول کے معنی

پٹرول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِٹ + رول (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩١٦ء میں مستعمل ملتا ہے۔, m["دیکھئے: پترول","نہایت صاف مٹی کا تیل جو موٹروں اور مشینوں کے چلانے کے کام آتا ہے۔ ہر دو معنوں کے لئے انگریزی میں ہجّے مختلف ہیں"]

Petrol پِٹْرول

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پٹرول کے معنی

١ - ایک معدنی تیل جو کیمیائی طریقوں سے صاف کر کے تیار کیا جاتا ہے اور ذرا سی آگ پا کر بھڑک اٹھتا ہے موٹر اور دوسرے انجنوں میں استعمال ہوتا ہے۔

 یہ موٹر کار جو پٹرول کی باعث سے چلتی ہے بنا ہے جانتے ہیں آپ وہ اجزائے ارضی سے (١٩١٦ء، سائنس و فلسفہ، ٧٦)

پٹرول کے جملے اور مرکبات

پٹرول ٹینک, پٹرول گیج

پٹرول english meaning

Petrolpetrolpetrol [E]to win a case

Related Words of "پٹرول":