پچکارنا کے معنی
پچکارنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پُچ + کار + نا }
تفصیلات
iسنسکرت میں فعل |پش + کارنین| سے ماخوذ |پُچکارنا| اردو میں بطور فعل مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو|خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیار سے بلانا","پیار کرنا","تسلی دینا","منہ سے آواز نکال کر اور ہاتھ سے تھپک کر پیار کرنا"]
پش+کارنین پُچْکارنا
اسم
فعل متعدی
پچکارنا کے معنی
١ - منہ سے |پُچ پُچ| کی آواز نکال کر پیار کرنا، چمکارنا۔
|وہ چمکار پچکار کر کہتا کمل میری گڑیا۔" (١٩٤١ء، پیاری زمین، ٢٥٢)
٢ - تسلی دینا۔
|انگریز مسلمانوں کو پچکارے چلے جاتے تھے۔" (١٩٥٦ء، میرے زمانے کی دلّی، ٦٧:١)
پچکارنا english meaning
to coax (a horse) by stroking; to strokepatcaresscoax; to urge (a horse) on; put (a horse) to speedto caressto patto stroke