پچیس گنا
{ پَچ + چِیس + گُنا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسماء |پچیس| اور |گنا| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٧ء کو "تشریح المساحت" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
پچیس گنا کے معنی
١ - پچیس درجہ زیادہ (25x25)
"قاعدہ کا نتیجہ ٣٢/٢٥ ( بتیس بٹا پچیس) گنا زیادہ نکلتا ہے۔" (١٩٠٧ء، تشریح المساحت، ٨٨)