پکی ہڑ کے معنی
پکی ہڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَک + کی + ہَڑ }
تفصیلات
١ - (پٹواگری) ڈورے میں زیور کے حصے سے ملی ہوئی گاجر کی شکل کی بندش جس کا چوڑا رخ زیور سے ملا ہوا بنایا جاتا ہے جو کہ تدریجی طور پر ڈھلواں ہوتا ہوا ڈورے کی سطح سے آ ملتا ہے، گاجر نما ہڑ، کچی ہڑیا منڈی ہڑ کے بالمقابل۔
[""]
اسم
اسم نکرہ