پھانس کے معنی
پھانس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پھانْس (ن مغنونہ) }
تفصیلات
١ - پھانسنا سے اسم کیفیت۔, m["آزار دہ","بانس یا بان وغیرہ کا کانٹا","بانس یا باند کا چھوٹا سا ریشہ جو عموماً بدن میں چبھ جاتا ہے","تنکا (چبھا ہوا)","تکلیف دہ","روحانی تکلیف یا ایذا","گرانِ خاطر","گھی یا میل وغیرہ جو ناخنوں میں جم جائے","لکڑی کا ریشہ"]
اسم
اسم کیفیت
پھانس کے معنی
١ - پھانسنا سے اسم کیفیت۔
پھانس کے مترادف
خار, کانٹا
اندیشہ, تکلیف, خار, خلش, دکھ, رنج, ریزہ, فکر, کانٹا, کرچ, کھٹکا
پھانس english meaning
a slip unitA splinterto defame the deadto dishonourto throw dust (on)
شاعری
- اڑے ہنس جا جب کلنگ ککڑ پاس
تویں آپڑے جو لیوے لّک پھانس - مژگاں سے تیری لاگ ہے دل پر لگی ہوئی
اک پھانس ہے کلیجے کے اندر لگی ہوئی - پھانس کے جال میں مجھے پنجرے میں کر گئے وہ بند
سمجھے کہ دانے پانی کی رکھیں گی فکر ساس نند - اے ابر جاکے کہنا اس جانِ آرزو سے
چبھتی ہے پھانس دل میں اب تو گلوں کی بو سے
محاورات
- الو پھانسنا
- اڑتی چڑیا پھانسنا
- ایک کو پھانس لگے تو دوسرے کے کلیجے میں برچھی لگ جائے
- پھانس مار دینا
- پھانس نکال دینا
- پھانسی پانا
- پھانسی چڑھانا یا دینا
- پھانسی چڑھنا
- پھانسی دینا
- پھانسی کھڑی کرنا