پھٹکری کے معنی

پھٹکری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَھٹ + کَری }

تفصیلات

iسنسکرت میں اسم |سپھٹکاری| سے ماخوذ |پھٹکری| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٤٣٣ء کو "زفان گویا بحوالہ سہ ماہی اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک مرکب معدن جو الومینم۔ پوٹاسیم۔ گندھک۔ آکسیجن اور پانی سے مل کر بنتا ہے اور عام طور پر دوائیوں میں استعمال ہوتا ہے اس کی شکل نمک کی طرح سفید شفاف اور چمکدار ہوتی ہے","ایک کافی دوا کا نام جو اکثر دوائے چشم و زخم وغیرہ میں آتی ہے"]

سپھٹکاری پَھٹْکَری

اسم

اسم جامد ( مؤنث - واحد )

پھٹکری کے معنی

١ - سلفیٹ آف المونیم اور سلفیٹ آف پوٹاش کا مرکب جو سفید ہوتا اور پانی میں گھل جاتا ہے۔ مزا کسیلا اور کسی قدر مٹھاس لیے ہوئے یہ مٹی سے نکالا جاتا ہے (مٹی کو لا کر اتھلے حوض میں بچھا کر اوپر سے پانی ڈال دیتے ہیں)، فارسی میں شبِ یمانی اور عربی میں زاج کہتے ہیں۔

"پھٹکری کو کرچھے میں ڈال کر آگ پر رکھیں۔" (١٩٣٦ء، شرح اسباب، ٣٢:٢)

پھٹکری english meaning

aggregate valueAlum

محاورات

  • ہرا لگے نہ پھٹکری‘ رنگ بھی چوکھا آئے
  • ہلدی ‌لگی ‌نہ ‌پھٹکری ‌(پٹاک ‌بہو ‌آن ‌پڑی)
  • ہلدی ‌لگے ‌نہ ‌پھٹکری ‌رنگ ‌بھی ‌چوکھا ‌آئے
  • ہلدی لگے نہ پھٹکری
  • ہڑ ‌لگے ‌نہ ‌پھٹکری ‌رنگ ‌چوکھا ‌ہو

Related Words of "پھٹکری":