پہاڑی کے معنی

پہاڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَہا + ڑِی }{ پَہا + ڑی }

تفصیلات

i, iسنسکرت سے ماخوذ اسم |پہاڑ| کے ساتھ لاحقہ تانیث و تصغیر |ی| لگانے سے |پہاڑی| بنا۔ اردو میں بطور اسم اور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨١٠ء کو "کلیاتِ میر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["(اسم مذکر) پہاڑ کا رہنے والا","(صفت) پہاڑ کا","ایک راگنی کا نام","باشندۂ کوہ","پہاڑ کا","پہاڑ کا باشندہ","پہاڑ کی تصغیر","پہاڑیوں کی زبان","چھوٹا پہاڑ","چھوٹا سا پہاڑ"]

پَہاڑ پَہاڑِیپراگ+ہار پَہاڑی

اسم

اسم تصغیر ( مؤنث - واحد ), صفت نسبتی ( واحد ), اسم مصغر ( مؤنث - واحد ), صفت نسبتی

اقسام اسم

  • ["جمع : پَہاڑِیاں[پَہا + ڑِیاں]","جمع غیر ندائی : پَہاڑِیوں[پَہا + ڑِیوں (و مجہول)]"]
  • ["جمع غیر ندائی : پَہاڑِیوں[پَہا + ڑِیوں (و مجہول)]"]

پہاڑی کے معنی

["١ - پہاڑ کی تصغیر۔","٢ - بلاول ٹھاٹھ کی آڑو راگنی کا نام جس میں پانچ سر لگتے ہیں۔ مدھم اور نکھاد سر درجت ہیں یعنی نہیں لگتے۔","٣ - پہاڑ پر رہنے والوں کی زبان۔","٤ - مصوری کا ایک اسلوب جس کا تعلق ہمالیہ کی پہاڑی ریاستوں سے بتایا جاتا ہے۔","٥ - پہاڑی بکری کے لیے اختصاراً استعمال کرتے ہیں۔ ایک قسم کی بکری۔"]

[" پہاڑی سے لشکر چلا سوئے کوہ چلے بس تو کریے سیہ روئے کوہ"," بڑے شوق سے رانجھا بانسری پر پانچوں پیروں کو راگ سنانے لگا کبھی اودھو اور کاہن کے بشن پدے، کبھی ماجہ پہاڑی پر آنے لگا","\"موجودہ پنجابی اور اس کی تمام علاقائی بولیاں مثلاً مالوئی، دوآبی . پوٹھوہاری، پہاڑی اور ہندکو وغیرہ اسی پشاچی کے کنبے کی حیثیت رکھتی ہیں\"۔ (١٩٤٢ء، اردو زبان کی قدیم تاریخ، ٧٩)","\"ہندوستان میں مصوری کے دو نئے اسلوب ظہور میں آئے،اول راجستانی دوم پہاڑی\" (١٩٧٥ء، پاکستان میں تہذیب کا ارتقا، ٣٥٢)"," کئی بربری ان میں گلزار تھی پہاڑی تو دودوں میں سرشار تھی (١٨٩٧ء، نظم آزاد، ١٤٠)"]

["١ - پہاڑ سے منسوب، پہاڑ کا رہنے والا، کوہستان کا باشندہ۔"]

["\"وہاں کے پہاڑیوں سے جو لڑائی ہوئی تو خوب لڑائی ہوئی\"۔ (مختصر کہانیاں، حیدری، ٨٢)"]

["١ - پہاڑ کی تصغیر۔","٢ - بلاول ٹھاٹھ کی آڑو راگنی کا نام جس میں پانچ سبر لگتے ہیں، مدھم اور نکھاد سر درجت ہیں یعنی نہیں لگتے۔","٣ - پہاڑیوں کی زبان۔","٤ - مصوری کا ایک اسلوب جس کا تعلق ہمالیہ کی پہاڑی ریاستوں سے بتایا جاتا ہے۔","٥ - بکری کی ایک قسم، پہاڑی بکری۔"]

[" پہاڑی سے لشکر چلا سوئے کوہ چلے بس تو کریے سیہ روئے کوہ (١٨١٠ء، میر، کلیات، ١٠٩٣)","\"بڑے شوق سے رانجھا بانسری پر پانچوں پیروں کو راگ سنانے لگا کبھی اودھو اور کاہن کے بش پدے، کبھی ماجہ پہاڑی پہ آنے لگا۔\" (١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ١٦١)","\"موجودہ پنجابی اور اس کی تمام علاقائی بولیاں مثلاً مالوئی، دوآبی - پوٹھوہاری، پہاڑی اور ہند کو وغیرہ اسی پشاچی کے کنبے کی حیثیت رکھتی ہیں۔\" (١٩٧٢ء، اردو زبان کی قدیم تاریخ ٧٩)"," کئی بربری ان میں گلزار تھیں پہاڑی تو دودوں (دودھوں) میں سرشار تھیں (١٨٩٧ء، نظم آزاد، ١٤٠)"]

پہاڑی کے جملے اور مرکبات

پہاڑی آلو, پہاڑی بخار, پہاڑی بکرا, پہاڑی بیمار, پہاڑی دیمک, پہاڑی شیر, پہاڑی طوطا, پہاڑی کوا, پہاڑی گڑھی, پہاڑی لنگور, پہاڑی مینا

پہاڑی english meaning

of or belonging to the hills; hillymountains; a mountaineerhill-mana mountaineerA small hillcorpulencegrave or serioushillhill-lockhillmanhillman ; mountaineerhillyimportantmountmountainousname of a musical modesolidto be proudto grow fatvigorous

شاعری

  • اس پہاڑی علاقے میں اک گاؤں کے موڑ پر آتی جاتی بسوں کے لیے
    دو درختوں کی مشفق گھنی چھاؤں میں گرم چائے کی مانوس خوشبو بھی ہے
  • وہ مینا پہاڑی وہ کا کا توا
    ہوئے آکے شاخوں پہ نغمہ سرا

محاورات

  • پوربی رینگ پہاڑی گدھا
  • پہاڑی گدھا پوربی رینگ
  • پہاڑیے میت کس کے‘ بھات کھایا اور کھسکے

Related Words of "پہاڑی":