وجہ کے معنی
وجہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ وَجْہ }
تفصیلات
١ - رخ، چہرہ، صورت، شکل۔, m["منہ پھیرنا","روپیہ پیسہ","زر و مال","طور ڈھنگ","مال و زر","وسیلہ معاش","وہ چیز جس معاش کی صورت ہو","کسی چیز کی ذات و حقیقت"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : وُجُوہات[وُجُو + ہات]
وجہ کے معنی
١ - رخ، چہرہ، صورت، شکل۔
٢ - کارن، جہت، باعث، موجب۔
٣ - طور طریق، طرز، ڈھنگ، اسلوب، دستور۔
٤ - ذریعہ، وسیلہ۔
٥ - دلیل
٦ - زر و مال، نقدی، روپیہ پیسہ۔
٧ - وسیلہ معاش جیسے تنخواہ، زمین، مشاہرہ وغیرہ۔
٨ - کسی چیز کی ذات و حقیقت۔
٩ - رف، جانب، سمت، رخ۔
وجہ english meaning
facevisagecountenanceaspect; presenceappearanceshapesemblance; modemannerreasonratio; waymethodplan; causemeans; means of subsistence; wagessalarymoney((Plural) وجوہ vújooh| double (Plural) وجوہات vújoohát|)
شاعری
- میر صاحب نئی یہ طرز ہو اس کی تو کہوں!
موجب آزردگی کا وجہ غضب مت پوچھو - پوچھیں ہیں وجہ گریۂ خونیں جو مجھ سے لوگ
کیا دیکھتے نہیں ہیں سب اس بے وفا کا رنگ - نہ تری یاد‘ نہ دنیا کے ستم
آج بے وجہ خدا یاد آیا - صحرا سے میری واپسی بے وجہ تو نہیں
تقدیر میں تھا شہر کو مسمار دیکھنا - ہزار دوست ہیں‘ وجہ ملال پوچھیں گے
سبب تو صرف تمہیں ہو‘ میں کیا کہوں گا تمہیں - پانی اور ہوا کی خرابی سے بیماری پھیلنا
عفونت کی وجہ سے اب وہوا بگڑ جاتی ہے - کہوں وجہ دسرا کہ بھاوے کی چھال
بھی کافور ہور شہد پارہ تو گھال - وہ اس کا حسن سادہ وجہ گداز خاطر
شفاف جسم نازک پالودہ سیم کا سا - خط ہو گیا ہے وجہ صفائی رقیب سے
یاد آئیں گے زمان تخالف گزر گئے - گھبرا گئے یہ سنتے ہی عباس باوفا
فرمایا اے عرب ترے رونے کی وجہ کیا
محاورات
- ابرا کی جورو سب کی بھاوجہ
- توجہ مبذول ہونا
- توجہ منعطف کرانا
- توجہ نہ رہنا
- توجہ کی نظر ہونا
- متوجہ کرانا
- متوجہ ہونا