پہلن کے معنی
پہلن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَہ + لَن }
تفصیلات
١ - جانور کے بچہ دینے کے بعد پہلا دودھ بالخصوص گائے، بھینس اور بکری کا جو اکثر لوگ شوق سے کھاتے ہیں نیز ادویات میں مستعمل ہے، کھیس۔
[""]
اسم
اسم نکرہ