پیادہ کے معنی

پیادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِیا + دَہ }

تفصیلات

iفارسی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم، صفت اور گاہے متعلقِ فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٥ء کو "جواہر اسراراللہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے سواری","سوار کا نقیض","شاہی ہرکارہ","شطرنج کا ایک مہرہ جو ایک خانہ سیدھا چلتا ہے اور کونے کی طرف کے اگلے مہرے کو مارتا ہے اگر دوسری طرف کے آخری خانوں میں سے کسی میں پہنچ جائے تو فرزین یا اس خانے کا مہرہ بن جاتا ہے","شطرنج کا مہرہ","فوج کا سپاہی جو پیدل چلے","گھوڑے \u2018 فیل \u2018 رخ \u2018 فرزیں اور بادشاہ کے علاوہ مہرہ جس کی چال ایک گھر کی ہوتی ہے","مہرہ شطرنج","وہ آدمی جو پیدل سفر کرے","کوتوال یا حاكم كا نوكر"]

پیادہ پِیادَہ

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), متعلق فعل

اقسام اسم

  • ["واحد غیر ندائی : پِیادے[پِیا + دے]","جمع : پِیادے[پِیا + دے]","جمع ندائی : پِیادو[پِیا + دو (و مجہول)]","جمع غیر ندائی : پِیادوں[پِیا + دوں (و مجہول)]"]
  • ["جمع : پِیادے[پِیا + دے]","جمع ندائی : پِیادو[پِیا + دو (و مجہول)]","جمع غیر ندائی : پِیادوں[پِیا + دوں (و مجہول)]"]

پیادہ کے معنی

["١ - سرکاری ہرکارہ، چپراسی، کوتوال یا حاکم کا نوکر۔","٢ - شطرنج کا سب سے چھوٹا مُہرہ جو گھوڑے، فیل رخ، فرزین اور بادشاہ کے علاوہ ہوتا ہے اور جس کی چال ایک گھر کی ہوتی ہے جو سیدھا اور سامنے چلتا ہے اور آڑا مارتا ہے۔","٣ - ٹڈی کی ایک قسم۔"]

["\"میں عورت ذات، بے والی وارث، جب سرکاری پیادے آکھڑے ہوں گے، ان سے بات چیت کون کرے گا۔\" (١٩٠٠ء، خورشید بہو، ١٥٧)"," پہنچ سکتے ہیں کب مجھ کو ٹکے گز کی ہے چال ان کی پیادے اپنی چالوں سے فرزیں ہو نہیں سکتے (١٩٣١ء، بہارستان، ٥١٣)","\"یہ حیوان دو قسم کا ہوتا ہے، ایک قسم کو سوار کہتے ہیں اور یہ ہوا میں اڑتا ہے اور دوسری قسم کو پیادہ کہتے ہیں جو جست کرتا ہے۔\" (١٩٧٧ء، عجائب المخلوقات، ٥٦٨)"]

["١ - سوار کا نقیض، پیدل۔","٢ - پیدل فوج کا سپاہی۔","٣ - [ مجازا ] سوار کے مقابلے میں معمولی درجے کا، عامی خاص کے مقابلے میں۔","٤ - [ مجازا ] وہ پھول جس کا پودا چھوٹا ہو (مقابلتاً : سوار : وہ پھول جس کا پودا اونچا ہو)۔"]

[" ہے اگر فائق پیادے سے سوار مست پر غالب اگر ہشیار ہے (١٩٣٧ء، نغمۂ فردوس، ٥٣٨:٢)","\"دفعۃً ان کے سپاہی، پیادے جو پہلے ہی یہاں چھپے بیٹھے تھے، نکل پڑے۔\" (١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ٥٣)"," سرزمینِ لکھنؤ بھی تختۂِ شطرنج ہے کیا پیادہ کیا سوار آسودہ دل گھر میں نہیں (١٨٣١ء، ریاض البحر، ١٢١)"," گلِ سوار و پیادہ شکست کھا گئے سب چمن میں جب تن تنہا وہ شہ سوار آیا (١٨٣١ء، دیوانِ ناسخ، ٣:٢)"]

["١ - بغیر سواری کے، پاؤں پاؤں، پیدل۔"]

["\"جلوس میں وہ پیادہ نہیں بلکہ سوار ہو کر نکلتا ہے۔\" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبی، ٩٤:٣)"]

پیادہ کے جملے اور مرکبات

پیاد مات

پیادہ english meaning

A foot mana foot man a foot soldiera foot man a footsoldiera footsoldierterrified

شاعری

  • چت کا ترنگ خوش کن دہر سوتج دیا ہوں
    راکب ہوں سیر کیتی کر بھر نہ پا پیادہ
  • جب ہوئے خفقانیوں کے بادشاہ
    تھے پیادہ سے زیادہ او تباہ
  • بولتابڑھ کے اتنا کیوں بشر مست غرور
    گر بڑا بول اپنا قاضی کا پیادہ جانتا
  • آتی ہے جلد باد بہاری ہو شیار
    بولا گل پیادہ کہ سن او گل سوار

محاورات

  • اسی پیادہ سو سوار
  • بڑا بول قاضی کا پیادہ (ایک نہ ایک دن سامنے آئے گا)
  • شاہا دو رخ بدہ ودلا رام رامدہ پیل و پیادہ پیش کن واسپ کشت مات
  • قاضی جی کا پیادہ گھوڑے سوار

Related Words of "پیادہ":