پاپیادہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word paapiyaada meanings and details

پاپیادہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + پِیا + دَہ }

تفصیلات

iاصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم |پا| کے ساتھ فارسی اسم صفت |پِیادہ| بڑھانے سے مرکب وصفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٧٩ء کو "دیوان سلطان شاہ ثانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

پاپیادہ کے معنی

١ - پیدل (سوار کی ضد)۔

"اس طرح چلے گویا پاپیادہ حج کے ارادے حج کو چلے ہوں۔" (١٩٣٨ء، بحر تبسم، ١٣٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!