پیار دلار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Pyaar dulaar meanings and details
پیار دلار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پِیار (ی مخلوط) + دُلار }
تفصیلات
١ - لاڈ پیار، شفقت و محبت۔, m[]
اسم
اسم کیفیت
پیار دلار کے معنی
١ - لاڈ پیار، شفقت و محبت۔
شاعری
- کچھ پیار دلار کے دھندے ہیں
کچھ جگ کے دوسرے پھندے ہیں