کابینہ کے معنی

کابینہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + بی + نَہ }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں اصل لفظ |کیبنٹ| سے ماخوذ اردو زبان میں |کابینہ| مستعمل ہے۔ اردو میں اصل معنی میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["فرکا پینے","انگ کیبنیٹ","جماعت وزرا","چھوٹا کمرہ","مجلس وزرا"]

Cabinet کابِینَہ

اسم

اسم جمع ( مذکر - واحد )

کابینہ کے معنی

١ - کسی حکومت کے وزیروں کی جماعت، مجلس وزراء، دارالشوریٰ، باب حکومت۔

"حسب ہدایت خواتین ڈویژن کابینہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں فنانس اینڈ اکاؤنٹ آفیسر کی گریڈ ١٧ میں ایک عارضی آسامی وضع کرنے اور اُسے پر کرنے کے بارے میں صدر پاکستان کی منظوری ارسال خدمت ہے۔" (١٩٨٤ء، دفتری مراسلات، ١٨)

کابینہ english meaning

magic

Related Words of "کابینہ":