پیدائشی کے معنی
پیدائشی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَے (ی لین) + دا + اِشی }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم |پیدائش| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ کیفیت سے |پیدائشی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["جنم کا"]
پیدا پَیدائِش پَیدائِشی
اسم
صفت ذاتی
پیدائشی کے معنی
١ - فطری، جبلّی، خلقی۔
"وہ گاؤں کے ہر لڑکے کو گالی دینا اپنا پیدائشی حق سمجھتا تھا" (١٩٤٩ء، خاک و خون، ٣٤)
پیدائشی کے مترادف
فطری
اصلی, جبّلی, جبلّی, جبلی, جنمی, خلقتی, خِلقی, فطرتی, فطری, قدرتی
پیدائشی english meaning
natural; original; inborninnate(Plural) مشارق masha`riqinbornnaturaloriginalthe eastthe place of sun rise