پیر[3]
{ پِیْر }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل لفظ |پیڈا| ہے اس سے |پیڑ| بنا۔ |پیر| عام طور پر شعری ضرورت یا پھر توتلی زبان میں استعمال کرتے ہیں۔ ١٦٧٢ء میں "کلیاتِ شاہی" میں استعمال کیا گیا۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : پِیڑیں[پی + ڑیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : پِیْڑوں[پی + ڑوں (و مجہول)]
پیر[3] کے معنی
١ - [ متروک ] دکھ، تکلیف، درد
پریم کی پیر سے ڈھیلا رنگ ہے سونی سونی سن کی ترنگ ہے (١٩٥٥ء، دونیم، ١٦٧)
انگلش
["Pain","suffering","anguish; the pains of child-birth; sorrow; wrong","harm; disease","sickness","illness"]