پیمائش کے معنی
پیمائش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَے (ی لین) + ما + اِش }
تفصیلات
iفارسی مصدر |پیمودن| سے حاصل مصدر |پیمائش| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٣٨ء کو "بستانِ حکمت" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیمائِش کا علم","زمین کاناپ","زمین کی نپت"]
پیمودن پَیمائِش
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : پَیمائِشیں[پَے (ی لین) + ما + اِشیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : پَیمائِشوں[پَے (ی لین) + ما + اِشوں (و مجہول)]
پیمائش کے معنی
"پیمائش میں جریب، فیتہ یا گرہ دار ڈوری استعمال کی جاتی ہے۔" (١٩٤٤ء، مٹی کا کام، ٣٩)
"اردو زبان کی اس مختصر علمی پیمائش سے یہ ثابت ہو گا کہ ہم نے کس حد تک کام کیا ہے۔" (١٩٣٩ء، نقوشِ سلیمانی، ١٨)
"مشکل باتوں کی تشریح کی ہے اور پیمائش کے علم پر مباحثہ کیا ہے۔" (١٩٤١ء، الف لیلہ و لیلہ، ٣٨:٢)
پیمائش کے مترادف
ماپ
اندازہ, ناپ
پیمائش کے جملے اور مرکبات
پیمائش قدمی, پیمائش کنندہ, پیمائش گر
پیمائش english meaning
(Plural) معابد ma`a`bid[A~ عبادت]a place of pilgrimagea place of worshipchurchMeasurementmosquesurveytemple