پینی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word peeni meanings and details

پینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پِین + نی }

تفصیلات

١ - (دھنائی) دھنکی۔, m["تانبے یا جست کا ایک سکّہ جو شلنگ کا بارھواں حصہ ہوتا ہے۔ تقریباً ایک آنے کے برابر ہوتا ہے۔ پنس جمع ہے"]

اسم

اسم کیفیت

پینی کے معنی

١ - (دھنائی) دھنکی۔

پینی or peeni english Translation

pennytonic

شاعری

  • خاطر کسی لا تیچ نیں ٹک پینی اوڑی ہے ککر
    سج مغز بھپلاتاچ ہے لے دبدبہ ہور طمطراق
  • موہن مدن متی نے پینی ہے پھول مالا
    یا چاند كے گلے میں حلقہ ہوا ہے ہالا
  • موہن مدن متی نے پینی ہے پھول مالا
  • فرش سبزہ پر لب جو مجھ کو پینی ہے شراب
    خیمۂ ابر سیہ اے آسماں استادہ ہو
  • گوش پارے جو کاناں منے پینی ہے توں
    قطبا کی نچھل موتی رتن بنیاں ہیں
  • میں چک تے نت اٹھ انجو ڈھال
    گل پینی آنسو موتی مال
  • ابھی بہت سے سویروں کو اوس پینی ہے
    کسی کی پھول سی رنگت نکھر گئی ہے ضرور

محاورات

  • پرناری پینی چھری کوئی مت لاؤ سنگ۔ دسوں سیس راون کے دھائے گئے اس ناری کے سنگ
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!