چارٹر کے معنی
چارٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چار + ٹَر }
تفصیلات
iلاطینی کے لفظ |Chartula| سے ماخوذ انگریزی لفظ |Charter| ہے اور انگریزی سے اردو میں بطور اسم مذکر مستعمل ہے۔ ١٨٩٠ء میں "رسالہ حسن، اپریل" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Charter "," چارْٹَر"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : چارْٹَرز[چار + ٹَرز]
- جمع غیر ندائی : چارْٹَروں[چار + ٹَروں (واؤ مجہول)]
چارٹر کے معنی
١ - سند، پروانہ، دستاویز، معاہدہ؛ فرمان (کسی منصوبے وغیرہ کی) منظوری کا حکم نامہ۔
"چارٹر - کے مرکبات - تقریر اور تحریر میں رائج ہیں۔" (١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٢٠)
چارٹر english meaning
["charter"]