چاندی کا میل کے معنی

چاندی کا میل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ چاں + دی + کا + معیل (ی لین) }

تفصیلات

١ - کثافت جو چاندی صاف کرنے کے بعد باقی بچے (اس کی دو قسمیں ہیں: چاندی اول کان سے نکال کر گلاتے ہیں اور جو میل اس سے جدا ہو کر تلے اوپر جم جاتا ہے اس کا رنگ سفید ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ