پولا کے معنی

پولا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پو (و مجہول) + لا }{ پُو + لا }

تفصیلات

iسنسکرت میں لفظ |پل| سے ماخوذ اسم |پول| کے ساتھ لاحقۂِ صفت مذکر |ا| ملنے سے |پولا| حاصل ہوا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٤ء کو "انشائے ہادی النسا" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - (ٹھگی) تراہے یا چوراہے پر راستہ بتلانے کی علامت (نشان راہ) جو پیچھے آنے والے ٹھگوں کی رہبری کے لیے زمین پر لکیریں کھینچ کر بنا دی جائیں اور جلد آنے کے لیے خط کے سرے پر مٹی کا ڈھیر بنا دیتے ہیں اس اشارے کو پتھر یا پتے رکھ کر ظاہر کرتے ہیں۔, m["اندر سے خالی","پھوس یا کانس کا گٹھا","دستہ کاہ","گھاس کا مُٹّھا","گھانس کا مٹھا","گھانس کا مُٹھا","کانس یا پان کا گہرا","کانس یا پان یعنی پنی کا گڈا","کانس یا پان یعنی پنی کا گڈا جس سے چھپر بناتے ہیں","کوری بھر گھانس"]

پُل پولا

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم نکرہ

اقسام اسم

  • جمع : پولے[پو (و مجہول) + لے]
  • جمع غیر ندائی : پولوں[پو (و مجہول) + لوں (و مجہول)]

پولا کے معنی

١ - کھکّل، کھوکھلا، اندر سے خالی۔

"وہ زمین میں ہل اچھی طرح نہیں چلاتا، اوپر سے زمین کو پولا کر کے بیج ڈال دیتا۔" (١٩٠٤ء، محاربات عظیم، ٥٢)

٢ - نرم، ملائم، پلپلا، ہلکا۔

٣ - [ مجازا ] احمق، بے وقوف، باولا۔ (پلیٹس)

١ - (ٹھگی) تراہے یا چوراہے پر راستہ بتلانے کی علامت (نشان راہ) جو پیچھے آنے والے ٹھگوں کی رہبری کے لیے زمین پر لکیریں کھینچ کر بنا دی جائیں اور جلد آنے کے لیے خط کے سرے پر مٹی کا ڈھیر بنا دیتے ہیں اس اشارے کو پتھر یا پتے رکھ کر ظاہر کرتے ہیں۔

پولا کے مترادف

کھوکھلا

احمق, بیوقوف, خالی, سبک, مجوف, نرم, ڈھیلا, کھوکھلا

پولا english meaning

(F.پولی poli)a small bundle of grass of strawbroadbundle of grass or haycomforteddiffusedemptyequiangularlargesatisfiedsoft ; spongysympathizedwidewide-spread

محاورات

  • تال سے تلیا گہری۔ سانپ سے سنپولا جہری
  • زر برسر (پولاد) فولاد نہی نرم شود

Related Words of "پولا":