چرس کے معنی
چرس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَرْس }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |چَر + توچ| سے ماخوذ اردو میں |چرس| بنا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٦٧ء میں "اردو کی پہلی کتاب" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["توچ","چمڑا","حرکت کرنا","ایک چیز جو بھنگ کے پتوں سے تیار کی جاتی ہے اور اسے تمباکو کی طرح پیتے ہیں \\","ایک قسم کا نشہ جس کو تمباکو کی طرح پیتے ہیں","بڑا ڈول","پُروٹ موٹھ","چمڑے کا بڑا ڈول جس سے کوئیں میں سے پانی نکالتے ہیں","دلوِ کلاں","لاڈ کا ڈول جو چمڑے کا ہوتا ہے"]
چَر+تَوچ چَرْس
اسم
اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
چرس کے معنی
"لیس دار رطوبت جو بھنگ کے پتوں پر لگی ہوئی ہے ہاتھ پر چپک جاتی ہے چرس کہتے ہیں" (١٩٢٩ء، کتاب الادویہ، ٨٣:٢)
"آگرہ اور بیانہ کی طرف چرس سے پانی دیتے ہیں" (١٩٥٣ء، تاریخ مسلمانان پاکستان و بھارت، ٣٨٣:١)
"چرس در اصل ہندی میں چمڑے کے تھلیے کو کہتے ہیں" (١٩٢٦ء، خزائن الاودیہ، ٣٥٣:٣)
چرس کے جملے اور مرکبات
چرس باز
چرس english meaning
a large leathern bucketcannabis resindangerous undertakinggluttonhaza-rdous taskHemp extractmarijuana
محاورات
- چرسی یار کس کے دم لگایا اور کھسکے