چلانا کے معنی
چلانا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَلا + نا }{ چِل + لا + نا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان کے لفظ |چلنی ین| سے ماخوذ اردو میں |چلنا| بنا اور اس کا فعل متعدی |چلانا| بنا۔ ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - چیخنا، غل مچانا، شور کرنا، زور زور سے آواز نکالنا، رونا دھونا، آہ و بکا کرنا، فریادواحتجاج کرنا۔, m["(دوکان وغیرہ) رونق دینا","(سود پر) بیاج پر دینا","(کام) بندوبست کرنا","تار جُدا کرنا","جاری کرنا","حرکت دینا","دفع کرنا","روانہ کرنا","کام کو جاری رکھنا","کامیاب بنانا"]
چلنیین چَلْنا چَلانا
اسم
فعل متعدی, فعل لازم
چلانا کے معنی
خطر راہ محبت کہیں جوں حرف مئے جس سے اس طرف کو قاصد بھی چلایا نہ گیا (١٨١٠ء، میر، کلیات، ١٣٣)
"اس تحریک کو اس زور و قوت کے ساتھ چلا رہے تھے کہ اس کے دبانے کی حکومت کی ساری تدبیریں بے کار ہو رہی تھیں۔" (١٩٢٠ء، برید فرنگ، ٩)
"تلوار چلانے والے ہاتھ اور ملک چلانے والے دماغ کو وہ معدہ خوراک دیتا تھا، جس میں جو کی روٹی کے سوا توس مکھن کا نام نہ تھا۔" (١٩١٢ء، سی پارۂ دل، ٦٤)
"تھوڑے دن تک میں نے سعی و کوشش و جز رسی کر کے دکان کو چلایا۔" (١٨٧٣ء، فسانۂ معقول، ١٢٦)
پاس آتے ہی لپٹ جاتے ہیں جھٹ اور چلا دیتے لہنگے کو الٹ (١٨١٤ء، حکایات رنگین، ٢٨)
"فریم پکڑ کے اور چلاتے وقت یہ بات یاد رکھو کہ فریم ہاتھ میں بالکل ٹھیک متوازی حالت میں رہے۔" (١٩٣٥ء، لکڑی کا باریک کام، ٢٤)
اٹھا کے چلانے کیرا وقت ہوا کسی کوں اچھو گھر کسے دی رضا (١٦٠٩ء، قطب مشتری، ٢٥)
جب جیب پر چلاؤں میں اس کے غضب کی بات آپس میں آپ کانپ اٹھے تھر تھر آر سی (١٦٧٨ء، غواصی، کلیات، ٩١)
"اصحاب ایکہ . درہم و دینار مقلوب و مغشوش چلاتے تھے۔" (١٨٤٥ء، احوال الانبیا، ٤٥٦:١)
"بولیں تم مجھے چلاؤ تو نہیں اللہ اللہ اب میری ایسی چڑیلوں کی سی صورت ہو گئ۔" (١٩٧٠ء، غبارکارواں، ٨٣)
چلانا کے مترادف
اسٹارٹ, بھونکنا
بڑھانا, بہانا, پکارنا, پھاڑنا, پھیلانا, چیخنا, رونا, گھسیڑنا, مسکانا, نکالنا, ڈُلانا, کھسکانا, ہانکنا, ہلانا
چلانا english meaning
advance money (on interest)brawlcarry oncause help or force to movecomplaincrycry outdesolate (land)driveenforceexclaimfire (gun etc)give currency (to)help (someone) walkhelp walkimpelissuelevel (ground)propelrun (business, shop etc)screamshriekspreadstirto advance money on interestto carry on (business)to come downto complainto continue from times pastto cry outTo discharge (an arrow or gun)to employto enforceto flare or howl atto manage to directto rageTo screamto stir (with a spoon)to strike (sword)to throw (stone)treeless (tract)
شاعری
- اس ضعف میں تلوار اٹھانا بھی ہے مشکل
بازو جو نہ ہو ہاتھ چلانا بھی ہے مشکل - معصوم نظر کا بھولا پن للچا کے لبھانا کیا جانے
دل آپ نشانہ بنتا ہے وہ تیر چلانا کیا جانے - بس کدا حافظ چلانا کامگارِ زندگی
ہو مبارک آپ کو عیش بہار زندگی
محاورات
- آرا (آرے) چلانا
- آرا (آرے) سر پر چلانا
- آرہ سر پر چلانا
- اندھیرے میں تیر چلانا / اندھیرے میں چاند ماری کرنا
- بات چلانا
- باڑھ چلانا یا چھوڑنا
- پکھال کا لادنا اور ڈاک چلانا ایک سا
- تلوار چلانا
- توپ چلانا (یا داغنا)
- توپ چلانا یا چھوڑنا