چو گھڑا[1] کے معنی
چو گھڑا[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چَو (و لین) + گَھڑا }
تفصیلات
١ - چار خانوں والا، چار خانوں پر مشتمل برتن، چار خانے دار، سونے چاندی یا کسی اور دھات کا بنا ہوا چوخانہ برتن جس میں عطر الائچی وغیرہ رکھتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ