چوہے کے معنی
چوہے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ چُو + ہے }
تفصیلات
١ - چوہا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔, m[]
اسم
اسم نکرہ
چوہے کے معنی
١ - چوہا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل۔
چوہے کے جملے اور مرکبات
چوہے دان, چوہے مار
شاعری
- رعونت سے مینڈک اُچھلتے چلے
بلوں میں سے چوہے نکلتے چلے - یوں تو ظاہر میں ہیں وہ گربہ مسکیں کی طرح
پر لگاتے ہیں چوہے دان بڑی مشکل سے - کہیں گھوسوں نے کھود ڈالا ہے
کہیں چوہے نے سر نکالا ہے - سن کر یہ قطعہ اس کا رنگین نے کہا
ملی جلی حج کو لاکھ چوہے کھا کر - رعونت سے مینڈھک اچھلتے چلے
بلوں میں سے چوہے نکلتے چلے - رعونت سے مینڈک اچھلتے چلے
بلوں میں سے چوہے نکلتے چلے
محاورات
- باہر میاں اللے تللے گھر میں چوہے پکیں (قلابازیاں کھائیں)
- بلی کے خواب میں چھیچھڑے (ہی چھیچھڑے)۔ بلی کے خواب میں چوہے کودیں
- پیٹ میں چوہے چھوٹنا یا دوڑ ہونا
- پیٹ میں چوہے دوڑنا
- پیٹ میں چوہے قلابازیاں کھانے لگے
- چوہے کا (بچہ بل ہی کھودے گا) جنا بل ہی کھودتا ہے
- چوہے کا بچہ بھی نہیں
- چوہے کا بل ڈھونڈتے پھروگے
- چوہے کا بل ڈھونڈنا
- چوہے کا بل ڈھونڈھتے پھرنا